ایک اور ممتاز قادری
طاھراحمد نسیم کون تھا؟ آج پشاور کے مقامی عدالت میں قتل ھونیوالے طاھراحمدنسیم کے بارے میں میں نے مختلف ذرائع سے جو معلومات حاصل کئے۔ وہ آپ لوگوں کیساتھ شئیر کر رھا ھوں۔ پشاور رنگ روڈ حیات آباد سے ملحقہ علاقہ اچینی بالا کے رھائشی تھے۔ والد کا نام محمد مقبول شاہ تھا۔ اور یہ کم عمری میں امریکہ شفٹ ھوگئے تھے۔ 1992 میں اس نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا اور کہا کہ میں اس صدی کا مجدد ھوں اور نبوت کا سلسلہ جاری ھے۔ یہ بندہ ھر وقت سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو تھا اورنوجوانوں کیساتھ مناظرے کرتا تھا۔ یوٹیوب پر اس بندے کے بہت سارے ویڈیوز موجود ھیں جو کہ اسکی غلیظ ذھنیت کی عکاسی کرتے ھیں۔ اپنے ایک ویڈیو میں ایک سوال کے جواب میں اسنے کہا کہ میں امریکہ میں ٹیکسی چلا رھا ھوں۔ حالانکہ وہ ھروقت سوشل میڈیا پر مصروف رھتے۔ اس سے اندازہ ھوتا ھے کہ اسکو باقاعدہ فنڈنگ ھوتی تھی اسلئے تو بیوی بچوں سمیت امریکہ میں رہ رھا تھا۔ پاکستان آنے کے بعد یہاں کے مقامی علماء کیساتھ کافی مناظرے کر چکا ھے اور آج سے آٹھ سال پہلے ایک بڑے مجمعہ میں توبہ تائب ھوچکے تھے۔ اور باقاعدہ کلمہ پڑھ چکے تھے۔ اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی ختم ...
👍👍👍👍
ReplyDelete